POS سٹاف مینجمنٹ

پورے اعتماد کے ساتھ اپنی ٹیم کا نظم کریں

کیا آپ کا پہلے سے ہی ایک Shopify سٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ایک سیلز ایسوسی ایٹ POS ٹیبلیٹ پکڑے ہوئے ایک کسٹمر کا استقبال کر رہا ہے۔ تصویر کے اوپر ایک سکرین ہے جس میں ایسوسی ایٹ کا نام، عہدہ، اور POS ایکسیس موجود ہے۔

کوئی بھی بزنس۔ کسی بھی سائز کا۔

ایک جوڑا اپنے سٹور کے باہر سامنے کھڑا ہے۔

سنگل سٹور

سٹاف کو ان کے کردار کے مطابق مطلوبہ POS ایکسیس دیں اور سٹور کے حساس ڈیٹا تک غیر مجاز رسائی کو روکیں۔
ایک سٹور، Parachute، کے باہر کی تصویر جو سڑک سے اندر کا منظر دکھاتی ہے۔

ملٹی سٹور

متعدد لوکیشن پر بڑھتی ہوئی ٹیموں کو مینیج کرنے کی لچک اور سیکیورٹی کے ساتھ اپنے بزنس کو وسعت دیں۔

سٹاف پرمیشن

صحیح سٹاف کو صحیح ایکسیس دیں

اس بات کا نظم کریں کہ آپ کا سٹاف آپ کے POS میں کیا کر سکتا ہے، کیا دیکھ یا ایڈٹ کر سکتا ہے، اور آپ کی غیر موجودگی میں بھی بے فکر رہیں۔

سٹاف کی کارکردگی

اعداد و شمار سے آگے سوچیں

سیلز اور ملازمین کی لگن کو بہتر بنانے کے لیے سٹاف کی ایکٹیویٹی کی انسائٹ حاصل کریں۔
سٹاف کے دو ممبر ایک ریٹیل کاؤنٹر پر کھڑے ہیں اور ان کے سامنے Shopify POS سیٹ اپ موجود ہے۔

سیلز اور پیداواری صلاحیت کو فروغ دیں

سب سے زیادہ سیلز کرنے والوں کی شناخت کریں اور سیلز بڑھانے کے لیے انہیں مصروف اوقات میں شیڈول کریں، یا ان کی مہارت کو اضافی سپورٹ کے ضرورت مند ٹیم ممبر کی رہنمائی کے لیے استعمال کریں۔

اپنی ٹیم کو بااختیار بنائیں

سیلز کا ہدف پورا کرنے یا نئے مائل سٹون تک پہنچنے پر سٹاف کی حوصلہ افزائی کریں۔ اپنے بزنس پر ٹیم کے اثر کا جشن منائیں اور پُرعزم ملازمین کے ذریعے ٹرن اوور کو کم رکھیں۔

POS فیچر

Shopify POS کے ساتھ بہترین حاصل کریں

آپ کو اپنا بزنس مینیج کرنے میں مدد دینے والے ٹاپ ریٹڈ فیچر کا ایک مجموعہ دریافت کریں۔

اومنی چینل سیلنگ

ان پرسن، آن لائن، سوشل میڈیا، اور مارکیٹ پلیس پر فروخت کرنے کے لیے ایک ہی بیک آفس استعمال کریں۔

انونٹری مینجمنٹ

ایک ہی بیک آفس سے اپنی تمام لوکیشن پر انونٹری لیول کا جائزہ لیں اور سٹاک مینج کریں۔

کسٹمر مینجمنٹ

چیک آؤٹ کے وقت باآسانی کسٹمر کی تفصیلات حاصل کریں اور خریداروں کا تجربہ بہتر بنانے کے لیے ان سائٹ کا استعمال کریں۔

رپورٹنگ اور اینالیٹکس

اپنے بزنس کو سمجھیں کہ کون سی آئٹم سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہے اور آپ کا مصروف ترین وقت کون سا ہے۔
کاؤنٹر ٹاپ پر ایک POS ٹیبلٹ رکھا ہے جس میں Shopify POS سکرین نظر آ رہی ہے۔

Shopify کا POS سب سے بہترین ہے۔

دنیا کے سب سے طاقتور کامرس پلیٹ فارم کی سپورٹ کے ساتھ ایک مکمل انٹیگریٹڈ POS کوئی اور فراہم نہیں کرتا۔

آپ قدم بڑھائیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

اپنا اومنی چینل ریٹیل بزنس سیٹ اپ کرنے اور چلانے کے لیے ہمارے مخصوص point of sale ماہرین سے مدد حاصل کریں۔

ای میل اور چیٹ کے ذریعے کسٹمر سپورٹ

Shopify Help Center کے ذریعے مفت گائیڈ

ایپ اور پارٹنر کے ذریعے مائیگریشن سپورٹ

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

Shopify POS کے ساتھ بہتر انداز میں فروخت کریں

کیا آپ کے پاس پہلے سے ہی Shopify سٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں