Shopify کسٹمر اکاؤنٹس

ہر کسٹمر کو سیلف سروس کی سہولت فراہم کریں

انہیں بہتر کنٹرول ملے گا اور دشواریوں میں کمی آئے گی۔ آپ کا وقت بچے گا
اور بار بار خریداری میں اضافہ ہوگا۔ اس میں سب کا فائدہ ہے۔

فوری اور آسان لاگ ان

پاس ورڈ ری سیٹ کرنے یا آرڈر ID تلاش کرنے کی مزید کوئی جھنجھٹ نہیں۔ کسٹمر ایک کلک کے ساتھ اپنی تمام مطلوبہ خصوصیات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ Shop کی مدد سے لاگ ان ہونے کے بعد، ان کی ادائیگی کی تمام تفصیلات پہلے سے پُر ہو جاتی ہیں، جس سے چیک آؤٹ کا عمل انتہائی آسان ہو جاتا ہے۔

افادیت سے بھرپور

شروع سے ہی تمام ضروری سہولیات فراہم کریں۔ کسٹمر آرڈر کو ٹریک کر سکتے ہیں، سبسکرپشن میں ترمیم کر سکتے ہیں، ریٹرن شروع کر سکتے ہیں، اور یہاں تک کہ "دوبارہ خریدیں" کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں—یہ سب ایک ہی مرکزی پلیٹ فارم سے ممکن ہے۔

ایک شاندار تجربہ جو بار بار لائے

ذاتی نوعیت کے پرومو کوڈ اور اپ سیل آفر سے لے کر لائلٹی پوائنٹ اور سٹور کریڈٹ تک—بہترین ایپ کی مدد سے شامل کی گئی اضافی خصوصیات کے ساتھ اپنے کسٹمر کو دوبارہ خوش آمدید کہیں۔

آپ کے لیے کسٹمائز کرنا آسان۔
ان کے لیے استعمال کرنا آسان۔

سیلف سروس ریٹرن

سائز درست نہیں؟ کوئی مسئلہ نہیں۔ کسٹمر ریٹرن کا آغاز کر سکتے ہیں اور اپنے شپنگ لیبل خود پرنٹ کر سکتے ہیں۔

آرڈر مینجمنٹ

کسٹمر کو آرڈر میں ترمیم کرنے، ڈیلیوری کا سٹیٹس چیک کرنے، اور محفوظ کردہ پروڈکٹ پر دوبارہ واپس آنے کی سہولت دیں۔

سبسکرپشن

کسٹمر سبسکرپشن شروع کر سکتے ہیں، اپنی ترجیحات میں ترمیم کر سکتے ہیں، یا ڈیلیوری کو عارضی طور پر روک سکتے ہیں۔

لائلٹی اور ممبرشپ

کسٹمر لائلٹی پوائنٹ کو ٹریک کر سکتے ہیں اور انہیں مزید پروڈکٹ خریدنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

اپ سیل اور بنڈل

ہر کسٹمر کی پچھلی خریداریوں کی بنیاد پر پروڈکٹ اور آفر تجویز کریں۔

پروڈکٹ ریویو

کسٹمر کو اپنی پروڈکٹ کی ریٹنگ اور ریویو دینے کی ترغیب دیں، جس سے مزید خریداروں کے لیے فیصلہ کرنا آسان ہوگا۔

B2B اور ہول سیل

خریداروں کو کوٹیشن کی درخواست دینے، انوائس کو منظم کرنے، اور دیگر B2B خصوصیات تک رسائی حاصل کرنے دیں۔

ڈیولپر کے لیے

نئی خصوصیات تیار کریں

ایسی ایپ بنائیں جو مرچنٹ کو Shopify Extensions کے ذریعے کسٹمر اکاؤنٹ، چیک آؤٹ، اور مزید بہت سی جگہوں پر ان کی ضرورت کے مطابق خصوصی فنکشنلٹی فراہم کریں۔

شاندار سیلف سروس کے ذریعے
لائلٹی حاصل کریں

بہترین کسٹمر اکاؤنٹ کے تجربے سے اپنے نئے کسٹمر کو زندگی بھر کا ساتھی بنائیں۔

کیا آپ کے پاس Shopify سٹور نہیں ہے؟ مفت ٹرائل شروع کریں۔