اپنی مارکیٹنگ کو یکجا کریں

مزید کسٹمر تلاش کریں، منافع بخش تعلقات استوار کریں، اور غیر جانبدارانہ ڈیٹا کے ساتھ سٹریٹیجک فیصلے کریں — یہ سب ایک ہی جگہ سے۔

کسٹمر تلاش کریں

اپنے بزنس کو لاکھوں کسٹمر تک پہنچائیں

سوشل میڈیا

سوشل چینل پر فروخت کریں

اپنی پراڈکٹ کو براہ راست Shopify سے Facebook، Instagram، TikTok، Pinterest، Snapchat اور مزید جیسے پلیٹ فارم پر شیئر کر کے زیادہ کسٹمر تک پہنچیں۔

Shopify مارکیٹ پلیس کنیکٹ

مارکیٹ پلیس پر فروخت کریں

آٹومیٹک انوینٹری سنکنگ کے ساتھ، ایک ہی مرکزی جگہ سے اپنی پراڈکٹ کو دنیا کی صفِ اول کی آن لائن مارکیٹ پلیس پر لسٹ کریں — جیسے کہ Amazon، Walmart، Target+ اور eBay۔

Shop ایپ

موبائل پر خریداری کرنے والے لاکھوں کسٹمر تک رسائی حاصل کریں

Shop چینل کو فعال کریں، یہ موبائل فرسٹ شاپنگ کا ایسا تجربہ ہے جو ڈسکوری کو بڑھاتا ہے، کنورژن بہتر بناتا ہے اور کسٹمر کو انگیج رکھتا ہے۔

اپنی مارکیٹنگ کو آٹومیٹ کریں

ویب سائٹ پر آنے والوں کو کسٹمر میں تبدیل کریں

مارکیٹنگ آٹومیشن ٹول جو براہ راست Shopify میں شامل ہیں

فارم کے ذریعے لیڈ حاصل کریں، پھر کنورٹ ہونے والی برانڈڈ ای میل بھیجیں۔ آٹومیشن کی مدد سے صحیح وقت پر صحیح کسٹمر تک پہنچیں، اور پھر آڈینس سیگمنٹیشن کے ساتھ اپنی مارکیٹنگ کی کوششوں کو مزید بہتر بنائیں۔ آخر میں، تمام کسٹمر انٹرایکشن کو مینج کریں اور Shopify Inbox کے ساتھ مزید سیلز کو کنورٹ کریں۔

اینالیٹکس کے ساتھ بہتر بنائیں

قابلِ بھروسہ ڈیٹا کے ساتھ آپٹیمائز کریں

Shopify اور اہم چینل جیسے Google، TikTok اور Pinterest کے درمیان ڈیپ انٹیگریشن کی مدد سے، اپنے تمام ڈیٹا کا ایک ہی جگہ سے غیر جانبدارانہ جائزہ لیں۔
ایک اینیمیشن جو ڈیٹا سے بھرتے ہوئے چار گراف دکھاتی ہے۔

رپورٹ، ایٹریبیوشن، ROAS

دیکھیں کہ آرڈر کہاں سے آ رہے ہیں اور انہیں حاصل کرنے پر آپ کا کتنا خرچ ہو رہا ہے۔

کسٹمر کا مجموعی جائزہ

اپنے آن لائن سٹور، ای میل، میسجنگ اور ایڈ پلیٹ فارم پر کسٹمر کے رویے کا ایک قابلِ اعتبار جائزہ حاصل کریں۔

ایکشن لیں

اپنے ایڈ پر ہونے والے اخراجات کو آپٹیمائز کریں، ٹارگٹنگ بہتر بنائیں اور کسٹمر کے تجربات کو پرسنلائز کریں۔

بلٹ ان پرائیویسی اور رضامندی

ڈیفالٹ کے طور پر کمپلائنس کو یقینی بنائیں، پرائیویسی کا تحفظ کریں اور کسٹمر کی رضامندی کا احترام کریں۔
Shopify اینالیٹکس دریافت کریں

مزید سلوشن

آپ کے بزنس کو بااختیار بنانے والا ہر ٹول

Shopify POS کا سسٹم۔

ہر جگہ فروخت کریں

جہاں بھی آپ کے کسٹمر موجود ہوں وہاں فروخت کریں — آن لائن، ان پرسن اور ہر دوسری جگہ۔
گتے کے ڈبے سے باہر نکلنے والا ایک جیومیٹرک گلدان؛ جس کے اوپر ایک ترجیحی شپنگ لیبل اور 'فلفل کر دیا گیا' کے الفاظ والا ایک بلبلہ موجود ہے۔

آرڈر تیزی سے اور کم خرچ میں فلفل کریں

شپنگ پر بھاری ڈسکاؤنٹ سے لے کر سنٹرلائزڈ آرڈر مینجمنٹ تک — یہ سب آپ کے Shopify پلان کا حصہ ہے۔
سبز رنگ کے شیڈز میں ڈھیلے ڈھالے کارٹونی انداز میں بنایا گیا ایک لائٹ بلب اور دیگر ٹیک ہارڈویئر۔

مزید کامرس ایپ

Shopify App Store میں 8,000 ایپ موجود ہیں، جن کی جانچ اور ٹیسٹنگ کی گئی ہے تاکہ آپ کو زیادہ سمارٹ انداز میں اور تیزی سے فروخت کرنے میں مدد ملے۔

آج ہی Shopify کے ساتھ فروخت کا آغاز کریں

Shopify کو مفت میں آزمائیں، اور اپنا بزنس شروع کرنے، چلانے اور وسعت دینے کے لیے درکار تمام ٹول اور سروس دریافت کریں۔