اومنی چینل POS
ہر چینل. ایک سسٹم.
کیا آپ کے پاس پہلے ہی ایک Shopify سٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

اومنی چینل ریٹیل
ہر جگہ، ہر کسی کو فروخت کریں
آن لائن اور سوشل میڈیا چینل کے ساتھ فروخت کرنے کے مزید طریقے تخلیق کریں اور کسٹمر کو ان کی مرضی کے مطابق خریداری کرنے دیں۔
آن لائن خریدیں، اسٹور سے پک اپ کریں
پک اپ آپشن کی مدد سے آن لائن خریداروں کو اپنے اسٹور میں لائیں، جس سے اسٹور میں کسٹمر کی آمد اور آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے۔
اسٹور میں خریدیں اور شپ کریں
خریداروں کے لیے آن لائن آئٹم آرڈر کر کے، اور انہیں ان کے گھر شپ کر کے اسٹور میں سیلز بڑھائیں۔
اسٹور میں دیکھیں، آن لائن خریدیں
ان خریداروں کو ورچوئل کارٹ ای میل کریں جو اسٹور میں پروڈکٹ دیکھنے اور آن لائن خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
اومنی چینل کا تجربہ
سب کچھ ایک جگہ
ایک ہی بیک آفس آپ کے آن لائن اور ان اسٹور ڈیٹا کو منسلک رکھتا ہے، تاکہ ہر کام منظم اور سنک رہے۔
Shopify کے ساتھ، ہم آسانی سے کسٹمر کے پچھلے آرڈر دیکھ سکتے ہیں اور اپنی ان اسٹور سروس کو ان کے آن لائن تجربے کا ایک فطری حصہ محسوس کروا سکتے ہیں۔
ریٹیل POS کی خصوصیات
یہ صرف اومنی چینل ریٹیل نہیں، بلکہ ریٹیل کا مکمل حل ہے۔
بہترین خصوصیات کا ایک ایسا مجموعہ دریافت کریں جو آپ کے ریٹیل بزنس کو اگلی سطح تک لے جانے میں مدد کرے گا۔

انونٹری مینجمنٹ
ایک ہی بیک آفس سے اپنی تمام لوکیشن پر انونٹری لیول کا جائزہ لیں اور سٹاک مینج کریں۔
کسٹمر مینجمنٹ
چیک آؤٹ کے وقت باآسانی کسٹمر کی تفصیلات حاصل کریں اور خریداروں کا تجربہ بہتر بنانے کے لیے ان سائٹ کا استعمال کریں۔
رپورٹنگ اور اینالیٹکس
اپنے بزنس کو سمجھیں کہ کون سی آئٹم سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہے اور آپ کا مصروف ترین وقت کون سا ہے۔

Shopify کا POS سب سے بہترین ہے۔
دنیا کے سب سے طاقتور کامرس پلیٹ فارم کی سپورٹ کے ساتھ ایک مکمل انٹیگریٹڈ POS کوئی اور فراہم نہیں کرتا۔
آپ قدم بڑھائیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
اپنا اومنی چینل ریٹیل بزنس سیٹ اپ کرنے اور چلانے کے لیے ہمارے مخصوص point of sale ماہرین سے مدد حاصل کریں۔
ای میل اور چیٹ کے ذریعے کسٹمر سپورٹ
Shopify Help Center کے ذریعے مفت گائیڈ
ایپ اور پارٹنر کے ذریعے مائیگریشن سپورٹ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
Shopify POS کے ساتھ بہتر فروخت کریں
کیا آپ کے پاس پہلے ہی ایک Shopify سٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں






