ریٹیل POS سسٹم.

ایسے تجربات بنائیں جو کسٹمرز کو پسند آئیں

ایسے پوائنٹ آف سیل پر منتقل ہوں جو کسٹمرز سے جڑنے اور برانڈ کی لائلٹی بنانے کو آسان بناتا ہے۔

کیا آپ کا پہلے سے کوئی Shopify سٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

  • Kotn
  • Parachute
  • Alo
  • Mejuri
  • Gorjana

کسٹمر کے مطابق تجربات.

ناقابل فراموش تجربات ڈیزائن کریں

اپنی ٹیم کو ایسے ٹولز دیں جن سے وہ خریداروں کے ساتھ بامقصد طریقے سے جڑ سکیں اور ایسی سروس فراہم کریں جو آپ کے برانڈ کو ممتاز کرے۔

باسہولت شاپنگ

سٹور اور آن لائن شاپنگ کے تجربات کو یکجا کریں تاکہ کسٹمرز یہ انتخاب کر سکیں کہ وہ کیسے اور کہاں خریداری کرنا چاہتے ہیں۔

بہتر تجربات

پراڈکٹ کی تفصیلات اور انوینٹری لیولز تک فوری رسائی کے ساتھ ایسوسی ایٹس کو بااختیار بنائیں تاکہ وہ شاندار سروس فراہم کر سکیں۔

پائیدار تعلقات

کسٹمرز کے جامع ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے ذاتی نوعیت کے ڈسکاؤنٹس اور ٹارگٹڈ مارکیٹنگ مہمات بنائیں جو لوگوں کو بار بار واپس لائیں۔

یہ ایک ایسا کسٹمر تجربہ ہے جس کی کوئی دوسری مثال نہیں۔ یہ ڈیجیٹل اور فزیکل دنیا کے درمیان فرق کو ختم کرتا ہے اور ایسے جذباتی کسٹمر تجربات تخلیق کرتا ہے جو صرف آن لائن حاصل نہیں کیے جا سکتے۔

Gymshark

ڈینیئل نائٹ — برانڈ مینیجر

ریٹیل فیچرز.

اپنا ریٹیل بزنس چلانے کے لیے اس سے بہتر کوئی جگہ نہیں

یہ محض ایک پوائنٹ آف سیل سسٹم نہیں ہے، بلکہ یہ سٹور اور آن لائن آپریشنز کو ہموار کرنے کی طاقت ہے۔

انوینٹری مینجمنٹ.

درست پراڈکٹس کو درست جگہوں پر حاصل کریں

جہاں کہیں بھی آپ سیل کرتے ہیں، وہاں انوینٹری ٹریک کرنے کے لیے ایک ہی سسٹم کے ساتھ وقت بچائیں۔

متحد چینلز.

سٹور، آن لائن، اور اپنے ویئرہاؤس جیسی ہر لوکیشن پر انوینٹری کو مینیج کرنے کے لیے Shopify کا استعمال کریں۔

متعدد لوکیشنز.

ہر سیل، ٹرانسفر، ریٹرن، اور ایکسچینج کے ساتھ سٹاک لیولز کو خودکار طریقے سے اپ ڈیٹ ہوتے دیکھیں۔

ریئل ٹائم اپ ڈیٹس.

سیلز چینلز پر بغیر کسی رکاوٹ کے سیل کرنے کے لیے ان-سٹور اور آن لائن انوینٹری کو آپس میں جوڑیں۔
سیلز فلور پر ایک سیلز ایسوسی ایٹ پراڈکٹ اٹھانے کے لیے آگے بڑھتا ہے جبکہ اس نے Shopify POS والا ٹیبلیٹ بھی پکڑا ہوا ہے۔ تصویر کے اوپر Shopify POS کی ایک سکرین ہے جس میں پراڈکٹ، اس کی قیمت، اور سٹاک میں موجود تعداد دکھائی گئی ہے۔

آن لائن ٹولز.

حتمی آن لائن سٹور کے ساتھ اپنے بزنس کو سپورٹ کریں

کامرس کے لیے ڈیزائن کی گئی اور کنورژن کے لیے آپٹمائز کردہ سینکڑوں تھیمز کے ساتھ، اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں کہ دنیا کے بہترین آن لائن سٹورز Shopify پر بنائے گئے ہیں۔
پس منظر میں، ایک آن لائن چیک آؤٹ سکرین کنکریٹ کلاک کو دکھا رہی ہے جس کے نیچے ایک بٹن ہے: "کارٹ میں شامل کریں۔" پیش منظر میں، Shopify ایڈمن کی ایک سکرین دکھا رہی ہے کہ کنکریٹ کلاک درج ذیل سیلز چینلز پر فروخت کے لیے دستیاب ہے: آن لائن سٹور، Instagram، Facebook Shop اور Point of Sale۔

ویب سائٹ بلڈر.

ڈریگ اینڈ ڈراپ بلڈر اور 200 سے زائد آزمودہ تھیمز کے ساتھ اپنے بزنس کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک آن لائن سٹور بنائیں۔

آن لائن سیلز.

آن لائن، سوشل میڈیا پر، اور ڈیجیٹل مارکیٹ پلیسز کے ذریعے سیل کرنے کے لیے Shopify استعمال کریں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ.

Shopify کے ذریعے آن لائن اور سٹور میں ٹریفک لانے کے لیے مارکیٹنگ ٹولز حاصل کریں۔
Shopify کے بارے میں جانیں. 
ایک POS ٹیبلیٹ کاؤنٹر ٹاپ پر رکھا ہے جس پر Shopify POS سکرین نظر آ رہی ہے۔

Shopify بہترین POS فراہم کرتا ہے۔

کوئی دوسرا آپ کو دنیا کے سب سے طاقتور کامرس پلیٹ فارم سے لیس مکمل مربوط POS پیش نہیں کرتا۔

Shopify POS دریافت کریں.

آپ یہ کر سکتے ہیں، اور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

مخصوص پوائنٹ آف سیل سپیشلسٹس کے ساتھ اپنا ریٹیل سٹور سیٹ اپ کرنے اور چلانے میں مدد حاصل کریں۔

ای میل اور چیٹ کے ذریعے 24/7 سپورٹ.

Shopify Help Center کے ذریعے مفت گائیڈز.

ایپس اور پارٹنرز کے ذریعے مائگریشن سپورٹ.

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

ریٹیل POS میں بہترین حاصل کریں

کیا آپ کا پہلے سے کوئی Shopify سٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں