وہ تمام فیچر جو آپ کو ایک POS ایپ میں درکار ہیں
کاروبار کی کارکردگی کا تجزیہ کریں، انونٹری پر نظر رکھیں، محفوظ طریقے سے پیمنٹ پروسیس کریں، اور اپنے روزمرہ کے کاموں کو نمٹانے کے لیے درکار تمام دیگر فیچر حاصل کریں۔

پیمنٹ وصول کریں
پیمنٹ کے تمام مقبول طریقے قبول کریں، تمام کارڈ پر کم ان پرسن ریٹ حاصل کریں، اور اپنی محنت کی کمائی پر نظر رکھیں۔
سیلز کریں
ان پرسن اور آن لائن سیلنگ کی طاقت کو یکجا کریں اور ان سٹور پک اپ، کسٹمر کو شپنگ، اور ای میل کارٹ جیسے فیچر کے ساتھ اپنی سیلز میں اضافہ کریں۔
انونٹری مینج کریں
پرچیز آرڈر بنائیں، کم سٹاک کے الرٹ حاصل کریں، انونٹری کاؤنٹ کریں اور بہت کچھ۔
آپ کے کاروبار کے ہر مرحلے کے لیے ایک POS
آپ کے کاروباری سفر کا کوئی بھی مرحلہ ہو، Shopify POS آپ کی ترقی میں مدد کر سکتا ہے۔
پاپ اپ اور ایونٹ
اپنے سمارٹ فون پر Tap to Pay اور Shopify POS ایپ کی مدد سے کہیں بھی کانٹیکٹ لیس پیمنٹ قبول کریں۔
کاؤنٹر ٹاپ چیک آؤٹ
اپنے چیک آؤٹ کو ان چیزوں سے لیس کریں جو کسٹمر کو سروس دینے کے لیے ضروری ہیں: ایک ٹیبلٹ، POS سافٹ ویئر، اور کارڈ ریڈر۔
موبائل سیلنگ
سیلز فلور پر کہیں بھی ہموار موبائل چیک آؤٹ کے لیے اپنے سٹور میں Tap to Pay شامل کریں۔
کسٹم سیٹ اپ
ایک ایسا پوائنٹ آف سیل ہارڈ ویئر سیٹ اپ بنائیں جو خاص طور پر آپ کے کاروبار کی منفرد ضروریات کے مطابق ہو۔

کوئی بھی سیل مس نہ کریں
Shopify POS کے ساتھ ایک شاندار شاپنگ کا تجربہ فراہم کریں جو کسٹمر کو اپنی مرضی کے مطابق آن لائن یا ان سٹور خریداری کی سہولت دیتا ہے۔

آن لائن خریدیں
کسٹمر کو ان کی پسندیدہ ان سٹور اشیاء ای میل کریں تاکہ وہ بعد میں انہیں آن لائن خرید سکیں۔
ان سٹور پک اپ
آسان پک اپ اور اپ سیل کے مواقع کے لیے ڈیجیٹل کسٹمر کو اپنے سٹور پر لائیں۔
کسٹمر کو شپ کریں
کسٹمر کو شپ کرنے کی سہولت سے، آپ کم سٹاک رکھ کر اپنے سٹور میں مزید جگہ بنا سکتے ہیں۔
کہیں بھی ریٹرن کریں
آن لائن خریدی گئی اشیاء کے ریٹرن قبول کر کے اپنے کسٹمر کے لیے ریٹرن کا عمل آسان بنائیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
صرف ای کامرس ہی نہیں۔ بلکہ ہر طرح کی کامرس۔
Shopify POS سسٹم کے ساتھ اپنی ان سٹور اور آن لائن سیلز کو ایک جگہ لے کر آئیں۔
کیا آپ کے پاس پہلے سے ہی Shopify سٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں
