Mobile POS

آپ جہاں بھی جائیں، فروخت کے لیے تیار

پاپ اپ، مارکیٹ، میلوں اور دیگر مقامات پر ان پرسن فروخت کریں۔ Shopify کا موبائل پوائنٹ آف سیل آپ کو بغیر کسی رکاوٹ کے آن لائن سے آف لائن منتقل ہونے کی سہولت دیتا ہے۔

POS کی طاقت، اب آپ کی جیب میں

اپنی پروڈکٹ کہیں بھی فروخت کرنے کے لیے Shopify کے پوائنٹ آف سیل فیچر اور بلٹ ان پیمنٹ کو ایکٹیویٹ کریں۔

کم سے کم ہارڈویئر

وائرلیس کارڈ ریڈر خریدیں یا iPhone پر Tap to Pay کے ساتھ کانٹیکٹ لیس پیمنٹ قبول کریں—کسی اضافی ہارڈویئر کی ضرورت نہیں۔

کم کریڈٹ کارڈ ریٹ

ایک ہی کم ریٹ پر کریڈٹ کارڈ اور ادائیگی کے دیگر مقبول میتھڈ قبول کریں۔

فوری پے آؤٹ

اپنی سیل سے خودکار طور پر فیس کٹنے کی سہولت کے ساتھ فوری ادائیگی حاصل کریں اور اپنا کیش فلو مینج کریں۔

کسٹمر پروفائل

ان پرسن اور آن لائن، دونوں سطحوں پر برانڈ سے وفاداری بڑھانے کے لیے چلتے پھرتے کسٹمر پروفائل بنائیں۔

3 آسان مراحل میں شروعات کریں

ایک آؤٹ ڈور مارکیٹ جہاں Shopify وینڈر اور کسٹمر کا ہجوم نظر آ رہا ہے۔

1. اپنا مفت ٹرائل شروع کریں

اپنا برانڈ بنانے، پروڈکٹ شامل کرنے، اور آن لائن نیز ان پرسن فروخت کرنے کے لیے درکار تمام ٹول اور فیچر Shopify کے مفت ٹرائل کے ساتھ دریافت کریں۔

2. Shopify POS ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

POS ایپ کے ذریعے اپنے ای کامرس سٹور کو پوائنٹ آف سیل میں تبدیل کریں۔ اپنی پروڈکٹ، آرڈر، کسٹمر، پیمنٹ، اور بہت کچھ خودکار طور پر اپنے Shopify ایڈمن کے ساتھ سنک کریں۔

3. اپنی پیمنٹ کا سیٹ اپ کریں

چلتے پھرتے فروخت شروع کرنے کے لیے Shopify POS ایپ پر iPhone پر Tap to Pay کو ایکٹیویٹ کریں یا اپنا موبائل کارڈ ریڈر آرڈر کرنے کے لیے Shopify ہارڈویئر سٹور وزٹ کریں۔

پلان کی قیمتیں بطور سالانہ ادا کریں (25% بچائیں) سبسکرپشن ریٹ دکھائیں

پہلے 3 ماہ کے لیے $1/ماہ

Basic

سب سے مقبول

سولو انٹرپرینیور کے لیے

سالانہ سبسکرپشن کی قیمت $19 USD فی ماہ

کارڈ ریٹ کی شروعات

  • 2% تھرڈ پارٹی پیمنٹ فراہم کنندگان
پہلے 3 ماہ کے لیے $1/ماہ

Grow

چھوٹی ٹیموں کے لیے

سالانہ سبسکرپشن کی قیمت $49 USD فی ماہ

  • 5 سٹاف اکاؤنٹ

کارڈ ریٹ کی شروعات

  • 1% تھرڈ پارٹی پیمنٹ فراہم کنندگان
پہلے 3 ماہ کے لیے $1/ماہ

Advanced

عالمی رسائی کے لیے

سالانہ سبسکرپشن کی قیمت $299 USD فی ماہ

  • 15 سٹاف اکاؤنٹ

کارڈ ریٹ کی شروعات

  • تھرڈ پارٹی پیمنٹ فراہم کنندگان پر 0.6%

اپنے URL کی حد سے آگے بڑھ کر فروخت کریں

ایک ایسے ای کامرس پلیٹ فارم کے ساتھ نئے مواقع دریافت کریں اور نئی آڈینس تک پہنچیں، جو کسی بھی وقت، کہیں بھی فروخت کے لیے تیار ہے۔

کیا آپ کے پاس پہلے سے ہی Shopify سٹور ہے؟ Shopify POS سیٹ اپ کرنے کے لیے لاگ ان کریں