اتنی بہترین سرچ کہ آپ کی تلاش ختم ہو جائے

کامرس کے لیے بنائی گئی AI سرچ سے اپنے سٹور کو مزید بہتر بنائیں

ایڈوانسڈ سرچ فیچرز۔ بغیر کسی اضافی فیس کے۔

سیمنٹک سرچ

یہ ذہین سرچ صرف کی ورڈز تک محدود نہیں بلکہ کسٹمر کی منشا کو بھی سمجھتی ہے۔

پریڈکٹو سرچ

جیسے ہی کسٹمرز ٹائپ کرتے ہیں، پریڈکٹو سرچ اندازہ لگا لیتی ہے کہ وہ کیا سوچ رہے ہیں۔

ٹائپو ٹولرنس

کسٹمرز کو سپیلنگ کی غلطیوں کے باوجود بھی درست سرچ رزلٹس ملتے ہیں۔

کسٹم فلٹرز

کسٹمرز کو ان کی سرچ محدود اور واضح کرنے میں مدد دینے کے لیے فیسیٹڈ فلٹرز کا استعمال کریں۔

ویژول فلٹرز

آسانی سے فلٹر کرنے کے لیے فلٹر ویلیوز میں لوگو، آئیکنز، یا تصاویر شامل کریں۔

Shopify کی ٹیکسونومی

Shopify کی بلٹ ان پروڈکٹ ٹیکسونومی کے ساتھ فلٹر کا سیٹ اپ آسان بنائیں۔

ایک انتہائی سمارٹ سرچ

ذہین AI سرچ جس پر لاکھوں سٹورز بھروسہ کرتے ہیں۔
پیلی پروڈکٹس بیچنے والے ایک آن لائن سٹور کی اینیمیشن جس پر سٹور سرچ UI موڈل اوورلے ہے؛ یہ موڈل ایک صارف کو 'Animal print decor' کی سرچ کیوری ٹائپ کرتے ہوئے دکھاتا ہے، جس کے بعد متعلقہ سیمنٹک سرچ رزلٹس سامنے آتے ہیں۔

Search & Discovery ایپ

وہ سرچ جس میں سب کچھ موجود ہے

مزید ایڈوانسڈ ٹولز کے ساتھ اپنی سرچ کو آپٹیمائز کریں۔

سرچ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟

بلاگ

Shopify کے سرچ سلوشن کے بارے میں پڑھیں۔

ہیلپ سینٹر

Shopify Search & Discovery استعمال کرنے کے لیے بہترین طریقوں اور تجاویز کے بارے میں جانیں۔

Shopify کے ساتھ اپنی سرچ کو بااختیار بنائیں

دنیا کے سب سے بڑے آن لائن سٹورز میں شامل ہوں، اور Shopify کو اپنی سرچ اور ڈسکوری کا معیار بلند کرنے دیں۔

کیا آپ کا Shopify سٹور نہیں ہے؟ مفت ٹرائل شروع کریں