Facebook اور Instagram
Facebook اور Instagram کے ساتھ اپنا بزنس بڑھائیں
مارکیٹنگ کریں اور وہیں فروخت کریں جہاں آپ کے کسٹمر موجود ہیں۔
کیا آپ کا Shopify سٹور نہیں ہے؟ مفت شروع کریں، پھر اپنے پہلے 3 مہینے $1/ماہ کے حساب سے حاصل کریں۔

Facebook اور Instagram کے ساتھ اپنا بزنس بڑھائیں
کیا آپ کا Shopify سٹور نہیں ہے؟ مفت شروع کریں، پھر اپنے پہلے 3 مہینے $1/ماہ کے حساب سے حاصل کریں۔

اپنی پروڈکٹ کو بے شمار ممکنہ کسٹمر کے سامنے پیش کریں، اور انہیں یہ سہولت دیں کہ وہ جہاں آپ کی پروڈکٹ دیکھیں وہیں سے براہ راست چیک آؤٹ کر سکیں۔
اپنی پروڈکٹ کی نمائش کریں، اور فروخت و تجزیے کے طاقتور ٹول کی مدد سے کارکردگی کو بہتر بنائیں جو آپ کے ایڈ پر اٹھنے والے اخراجات کے منافع (ROAS) میں اضافہ کرتے ہیں۔
اپنی پروڈکٹ کو سنک کریں، رئیل ٹائم اپ ڈیٹس حاصل کریں، اور اپنے Shopify admin سے باآسانی پروڈکٹ ٹیگ اور شاپ ایبل پوسٹ بنائیں۔

ڈس کلیمر
چینل کے فیچر کی دستیابی کا انحصار آپ کے خطے پر ہے۔