Shopify بمقابلہ Wix

اپنے کاروبار کی پیچیدگیوں کو سنبھالنے کے لیے آل ان ون پلیٹ فارم دریافت کریں اور Shopify کے ساتھ اسے اگلی سطح پر لے جائیں۔
ایڈ ٹو کارٹ ٹائل میں سبز سویٹر۔ دائیں جانب ایک فلوٹنگ لائن گراف آن لائن سٹور کا کنورژن ریٹ دکھا رہا ہے۔

Shopify سے چلنے والے ٹاپ برانڈ میں شامل ہوں

  • Mejuri
  • Gymshark
  • Brooklinen
  • Leesa
  • Patagonia
  • Crate & Barrel
  • UNTUCKit
  • Death Wish Coffee
  • Jungalow
  • Rebecca Minkoff

Shopify ہی کیوں

جانیں کہ برانڈ Shopify پر کیوں منتقل ہو رہے ہیں

  1. 1
    اپنے طریقے سے مینج کریں

    کسٹمائزیشن سے لے کر بیک آفس کی فعالیت تک، آپ کے کاروبار کی پیچیدگی کو سنبھالنے کے لیے Shopify بہترین پلیٹ فارم ہے۔

  2. 2
    زیادہ فروخت کریں

    Shopify کی طاقتور انٹیگریشن اور صلاحیتوں کی مدد سے زیادہ خریدار تک پہنچیں اور زیادہ خریدار کو کسٹمر میں بدلیں۔

  3. 3
    بغیر کسی سمجھوتے کے وسعت دیں

    اپنی شرائط پر کاروبار کریں اور اپنے منافع پر سمجھوتہ کیے بغیر اسے وسعت دیں۔

  4. 4
    مزید فیچر حاصل کریں

    وہی بہترین فیچر اور فنکشنلٹی دریافت کریں جو دنیا کے سب سے بڑے برانڈ استعمال کرتے ہیں۔

اپنے طریقے سے مینج کریں

اپنا کاروبار، اپنے طریقے سے چلائیں

اپنے برانڈ کو کسٹمائز کرنے یا اپنے بیک آفس کو چلانے کے عمل کو پہلے سے کہیں زیادہ ہموار بنانے کے لیے Shopify کے طاقتور ٹول دریافت کریں۔
Shopify ایڈیٹر ونڈو کے ساتھ ایک فرنیچر ویب سائٹ

اپنے بیک آفس کو ہموار بنائیں

انونٹری مینج کریں، آرڈر کی تکمیل کریں، پیمنٹ ٹریک کریں، مارکیٹنگ کیمپین بنائیں، اور ریئل ٹائم بزنس انسائٹ دیکھیں—یہ سب کچھ Shopify سے کریں۔

ایپ کے ذریعے اپنے کاروبار کو آگے بڑھائیں

بھروسہ مند Shopify ڈیویلپر کی بنائی گئی 8,000+ سے زیادہ ایپ کے ساتھ مزید فیچر اور فنکشنلٹی شامل کریں۔

انتہائی آسان، طاقتور ٹول

سائن اپ کرنے پر Shopify آپ کو ہوسٹنگ، ایک سب ڈومین، SSL سرٹیفکیٹ، بلٹ ان فراڈ ڈیٹیکشن، ان لمیٹڈ سٹوریج اور PCI-DSS کمپلائنس کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ پیچیدہ کام Shopify پر چھوڑیں تاکہ آپ اپنے کاروبار کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کر سکیں۔

مکمل طور پر کسٹمائز ہونے کے لیے تیار کیا گیا

70 سے زیادہ نو-کوڈ تھیم میں سے انتخاب کریں یا اپنا تھیم بنائیں۔ اپنا ڈومین منتقل کریں اور سادہ اور استعمال میں آسان ٹول کے ساتھ اپنا چیک آؤٹ، پروڈکٹ پیج اور بہت کچھ کسٹمائز کریں۔

زیادہ فروخت کریں

بہترین کنورٹنگ چیک آؤٹ کے ساتھ زیادہ فروخت کریں

Shopify کا چیک آؤٹ اوسطاً 15% کنورژن بڑھاتا ہے، اور یہ ہر سٹور میں شامل ہوتا ہے۔ اسے ایکسپریس چیک آؤٹ، ڈسکاؤنٹ، گفٹ کارڈ، اور لوکل پک اپ اور ڈلیوری جیسے ان فیچر سے آراستہ کریں جو کسٹمر پسند کرتے ہیں۔
ایک فون سکرین جس میں TikTok پر سویٹر پہنے ایک خاتون دکھائی گئی ہے، اس کے ارد گرد فلوٹنگ سوشل میڈیا آئیکن اور ناظرین کی تعداد میں اضافہ دکھانے والا لائن چارٹ ہے۔

وہاں فروخت کریں جہاں آپ کے کسٹمر موجود ہوں

اپنے آن لائن سٹور سے آگے بڑھ کر خریدار تک پہنچیں۔ سیلز چینل انٹیگریشن کا استعمال کرتے ہوئے TikTok، Instagram، Etsy، Amazon اور مزید پر فروخت کریں—یہ سب کچھ Shopify سے کریں۔

دنیا بھر میں فروخت کریں

مقامی ملٹی-لینگویج اور ملٹی-کرنسی فیچر کے ساتھ دنیا بھر میں موجود خریدار تک پہنچیں، نیز بہترین کنورژن دینے والے آپٹمائزڈ چیک آؤٹ تجربے کے لیے مقامی پیمنٹ گیٹ وے کا استعمال کریں۔

آف لائن فروخت کریں

Shopify کا مکمل طور پر مربوط POS سسٹم ان تمام فیچر سے لیس ہے جو آپ کو ان پرسن فروخت کرنے کے لیے درکار ہیں، اور یہ آن لائن فروخت کرنے کے تمام ضروری ٹول کے ساتھ مربوط ہے۔

ایک کلک پر فروخت کریں

Shop Pay کے ذریعے خریدار کو تیزی سے چیک آؤٹ کرنے میں مدد دیں، یہ ایک کسٹمائز ایبل، ون-کلک چیک آؤٹ ہے جس پر دنیا کے سب سے بڑے برانڈ بھروسہ کرتے ہیں۔
Shopify

$1 میں فروخت شروع کریں

کریڈٹ میں $7,000 تک واپس کمائیں

آپ Shopify کی مارکیٹنگ ای میل موصول کرنے سے اتفاق کرتے ہیں۔

بغیر کسی سمجھوتے کے وسعت دیں

اپنی جیب میں زیادہ پیسے بچائیں

اونرشپ کی کل لاگت پر بچت کریں اور کاروبار کو وسعت دیتے ہوئے سرمایہ کاری پر زیادہ منافع (ROI) حاصل کریں—وہ بھی اپنے خالص منافع پر سمجھوتہ کیے بغیر۔
پروڈکٹ انونٹری کی فہرست جس میں جوتے کے آئیکن، نام، کیٹیگری اور تعداد دکھائی گئی ہے۔ وقت کے ساتھ آرڈر میں اضافہ دکھانے والا اوپر کی طرف جاتا ہوا لائن چارٹ۔

بغیر کسی لسٹنگ فیس کے لامحدود پروڈکٹ

اپنے سائن اپ کردہ ماہانہ پرائس پلان میں رہتے ہوئے Shopify پر مزید پروڈکٹ کی لسٹنگ کے لیے کبھی اضافی ادائیگی نہ کریں۔

آل ان ون پرائسنگ

Shopify کے آل ان ون پرائسنگ پلان آپ کے کاروبار کی ترقی کے ساتھ ساتھ اسے وسعت دینے کی سہولت فراہم کرتے ہیں—وہ بھی بڑھتی ہوئی ہوسٹنگ فیس کی فکر کیے بغیر۔

ایسا Shopify پلان تلاش کریں جو آپ کے لیے بہترین ہو

چاہے آپ کے پاس کوئی نیا آئیڈیا ہو جسے آپ آزمانا چاہتے ہیں یا آپ پوری دنیا میں فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں، آپ کے لیے ایک بہترین Shopify پلان موجود ہے۔ پلان اور قیمتیں دیکھیں۔

مزید فیچر حاصل کریں

ایسی ٹیکنالوجی جو آپ کے ساتھ آگے بڑھے

کامرس اس تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے جیسا پہلے کبھی نہیں ہوا، لیکن Shopify کا واحد مقصد آپ کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس رکھنا ہے۔ ہزاروں انجینئرز کی مدد سے، Shopify پلیٹ فارم میں AI کو ضم کرنے سے لے کر اومنی چینل سیلنگ ٹول پیش کرنے تک—بے شمار سالانہ کامرس اپ ڈیٹ فراہم کر رہا ہے۔

Shopify Editions

تمام تازہ ترین اپ ڈیٹ، ایک ہی جگہ پر

سب کے لیے کامرس کو بہتر بنانے کی خاطر ہم مسلسل اپنے طاقتور گلوبل پلیٹ فارم کو مزید بہتر بنا رہے ہیں۔ اب سال میں دو بار، ہم Editions میں اپنی تیار کردہ ہر چیز کی تفصیل شائع کرتے ہیں۔

طاقتور، مستحکم اور محفوظ

Shopify پرفارمنس پر سمجھوتہ کیے یا کمپیٹیبلٹی کو متاثر کیے بغیر سکیورٹی کو یقینی بناتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم انٹرنیٹ کی سب سے بڑی فلیش سیلز کو آسانی سے ہینڈل کرتا ہے۔

اینالیٹکس اور انسائٹ کے ساتھ مزید کام کریں

طاقتور ریئل ٹائم بزنس ڈیٹا اور کسٹمر انسائٹ تک رسائی حاصل کریں جو آپ کو سٹریٹجک طریقوں سے اپنے کاروبار کو آگے بڑھانے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

اپنا ڈیٹا منتقل کریں

اپنے طریقے سے مائیگریٹ کریں

Shopify پر اپنا ڈیٹا مائیگریٹ کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ اپنے کاروبار کی ضروریات کے مطابق وہ طریقہ منتخب کریں جو آپ کے لیے بہترین ہو۔
گھریلو اشیاء فروخت کرنے والی ایک ویب سائٹ جس کے ارد گرد فلوٹنگ آئیکن اور پرس ہیں۔
CSV فائل کا ایک آئیکن جو پروڈکٹ انونٹری ونڈو کی طرف لے جاتا ہے

چھوٹے کاروبار کے لیے

مینول طریقے سے مائیگریٹ کریں

ایک آسان طریقے کے لیے، CSV فائل کا استعمال کرتے ہوئے اپنے سٹور کا ڈیٹا مینول طریقے سے منتقل کریں۔ اس سے پروڈکٹ اور کسٹمر آپ کے نئے Shopify سٹور میں امپورٹ ہو جائیں گے۔

  • نوٹ کریں کہ آرڈر اور بلاگ پوسٹ جیسا کچھ ڈیٹا اس طریقے سے منتقل نہیں کیا جا سکتا۔
  • اپنے موجودہ سٹور کے پیج سے ٹیکسٹ کاپی کریں اور اسے اپنے نئے Shopify سٹور میں جہاں ضرورت ہو، وہاں پیسٹ کریں۔
ایک ریفریش آئیکن جو پرائس ٹیگ، فرد، کاغذ/پینسل، پیکیج، اور ویب سائٹ کے دیگر آئیکن کی طرف لے جاتا ہے

تیز سیٹ اپ کے لیے

مائیگریشن ایپ کے ساتھ منتقل کریں

اپنے سٹور کو تیزی سے مائیگریٹ کریں۔ Shopify App Store سے ایک تھرڈ پارٹی مائیگریشن ایپ کا استعمال کریں۔

  • پروڈکٹ، آرڈر، کسٹمر، ریویو اور مزید سمیت سٹور کا ضروری ڈیٹا منتقل کریں۔
  • مائیگریشن کے دوران اپنے سٹور کی SEO اور مجموعی انٹیگریٹی کو برقرار رکھیں۔
ایک API آئیکن جو پروڈکٹ انونٹری ونڈو کی طرف لے جاتا ہے

بڑے کاروبار کے لیے

کوئی Shopify Partner ہائر کریں

اپنی مائیگریشن کو مینج اور مکمل کرنے کے لیے ایک Shopify Partner کے ساتھ مل کر کام کریں۔

  • کسی ایسے Shopify Partner کے ساتھ تعاون کریں جو آپ کی انڈسٹری اور کاروبار کے سائز کے لیے مائیگریشن میں مہارت رکھتا ہو۔
  • کچھ پارٹنر آپ کی ضروریات کے مطابق کسٹم مائیگریشن سلوشن تیار کرنے کے لیے Shopify کے API کا استعمال کر سکتے ہیں۔
ایک چیٹ ونڈو کنورزیشن

کسٹمر سپورٹ

24/7 سپورٹ

ڈیٹا امپورٹ کرنے سے لے کر اپنا سٹور بنانے تک، عمل کے کسی بھی موڑ پر ہماری ایوارڈ یافتہ کسٹمر سپورٹ ٹیم سے مدد حاصل کریں۔

Shopify سپورٹ 24/7 دستیاب ہے، چاہے آپ کا کوئی بھی پلان ہو۔ قدم قدم پر آپ کی رہنمائی کے لیے آپ کو ہیلپ ڈاکس، ویبینار، بلاگ پوسٹ اور آن لائن کورس تک بھی رسائی حاصل ہوگی۔

وسائل

جانیں کہ برانڈ کیوں منتقل ہو رہے ہیں

Shopify اور Wix کے درمیان فرق واضح کرنے والے مفید وسائل دریافت کریں۔

مضمون

آپ کے آن لائن سٹور کے لیے 10 بہترین ای کامرس ویب سائٹ بلڈر

یہ بہترین کامرس ویب سائٹ بلڈر دریافت کریں جو چند منٹ میں آپ کا سٹور لائیو کر سکتے ہیں۔

مضمون

2024 میں ویب سائٹ بنانے کے لیے Wix کے 10 بہترین متبادل

اپنی ضروریات کے مطابق ویب سائٹ بنانے کے لیے Wix کے بہترین متبادل چیک کریں۔

بانی کی کہانیاں

Tajinebanane نے کس طرح 3 گنا سالانہ ترقی کی اور ایک بااختیار کمیونٹی بنائی

Tajinebanane کے مارون کیویل (Marvin Cavaillé) ہمارے ساتھ دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے ایک برانڈ بنانے کا سفر شیئر کرتے ہیں—جس میں انہوں نے ایک بھی پروڈکٹ فروخت کرنے سے پہلے ایک کمیونٹی بنائی۔

ہیلپ سینٹر

Wix سے مائیگریٹ کریں

یہ گائیڈ واضح کرتی ہے کہ Wix سے اپنے سٹور کو Shopify پر کس طرح مائیگریٹ کیا جائے۔ آپ اسے ایک نقطہ آغاز اور حوالے کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں تاکہ آپ سیٹ اپ کا کوئی اہم کام نہ بھولیں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

Shopify بمقابلہ Wix

آل ان ون پلیٹ فارم پر منتقل ہوں

Shopify مفت میں آزمائیں، اور منتخب پلان پر اپنے پہلے 3 مہینے $1/ماہ کے حساب سے حاصل کریں۔ انٹرنیٹ کے سب سے زیادہ کسٹمائز ایبل پلیٹ فارم پر وہ تمام ٹول اور سروس دریافت کریں جن کی آپ کو اپنے کاروبار کی پیچیدگی کو سنبھالنے کے لیے ضرورت ہے۔