Shopify بمقابلہ Squarespace
اپنے کاروبار کی پیچیدگیوں کو سنبھالنے اور Shopify کے ساتھ اسے اگلی سطح تک لے جانے کے لیے آل ان ون پلیٹ فارم دریافت کریں۔

Shopify کی طاقت سے چلنے والے ٹاپ برانڈز میں شامل ہوں
اپنے طریقے سے مینج کریں
اپنا کاروبار، اپنے انداز میں چلائیں
اپنے برانڈ کو کسٹمائز کرنے یا اپنے بیک آفس کو چلانے کے عمل کو پہلے سے کہیں زیادہ ہموار بنانے کے لیے Shopify کے طاقتور ٹولز دریافت کریں۔

زیادہ فروخت کریں
بہترین کنورژن والے چیک آؤٹ کے ساتھ زیادہ فروخت کریں
Shopify کا چیک آؤٹ اوسطاً 15% کنورژن بڑھاتا ہے، اور یہ ہر سٹور میں شامل ہوتا ہے۔ اسے کسٹمرز کے پسندیدہ فیچرز جیسے ایکسپریس چیک آؤٹ، ڈسکاؤنٹس، گفٹ کارڈز، اور لوکل پک اپ اور ڈیلیوری سے آراستہ کریں۔

$1 میں فروخت شروع کریں
کریڈٹ میں $7,000 تک واپس کمائیں
آپ Shopify کی مارکیٹنگ ای میل موصول کرنے سے اتفاق کرتے ہیں۔
بغیر سمجھوتے کے وسعت دیں
اپنی جیب میں زیادہ پیسہ رکھیں
ملکیت کی کُل لاگت پر بچت کریں اور کاروبار کو وسعت دیتے ہوئے اپنی انویسٹمنٹ پر زیادہ منافع (ROI) حاصل کریں—وہ بھی اپنے خالص منافع پر سمجھوتہ کیے بغیر۔

اپنے لیے بہترین Shopify پلان تلاش کریں
چاہے آپ کے پاس کوئی نیا آئیڈیا ہو جسے آپ آزمانا چاہتے ہوں یا آپ دنیا بھر میں فروخت کے لیے تیار ہوں، آپ کے لیے ایک بہترین Shopify پلان موجود ہے۔ پلانز اور پرائسنگ چیک کریں۔
مزید فیچرز حاصل کریں
ایسی ٹیکنالوجی جو آپ کے ساتھ آگے بڑھے
کامرس پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے بدل رہی ہے، لیکن Shopify کا واحد مقصد آپ کو جدت میں سب سے آگے رکھنا ہے۔ ہزاروں انجینئرز کے ساتھ، Shopify ہر سال لاتعداد کامرس اپ ڈیٹس جاری کر رہا ہے—جن میں پلیٹ فارم پر AI کو شامل کرنے سے لے کر اومنی چینل سیلنگ ٹولز پیش کرنے تک سبھی کچھ شامل ہے۔
Shopify Editions
تمام تازہ ترین اپ ڈیٹس، ایک ہی جگہ پر
ہر کسی کے لیے کامرس کو بہتر بنانے کی غرض سے ہم اپنے طاقتور گلوبل پلیٹ فارم کو مسلسل بہتر بنا رہے ہیں۔ اب سال میں دو بار، ہم Editions میں اپنی تیار کردہ تمام چیزوں کی تفصیل شائع کرتے ہیں۔
اپنا ڈیٹا ٹرانسفر کریں
اپنی مرضی سے مائیگریٹ کریں
آپ کے ڈیٹا کو Shopify پر مائیگریٹ کرنے کے بے شمار طریقے موجود ہیں۔ اپنے کاروباری تقاضوں کی بنیاد پر وہ طریقہ منتخب کریں جو آپ کے لیے سب سے بہتر ہو۔


چھوٹے کاروباروں کے لیے
مینوئل مائیگریشن کریں
ایک آسان طریقے کے لیے، CSV فائل کا استعمال کرتے ہوئے اپنے سٹور کا ڈیٹا مینوئل طور پر ٹرانسفر کریں۔ یہ آپ کے نئے Shopify سٹور پر پروڈکٹس اور کسٹمرز کو امپورٹ کر دے گا۔
- یاد رکھیں کہ کچھ ڈیٹا جیسے آرڈرز اور بلاگ پوسٹس اس طریقے سے منتقل نہیں کی جا سکتیں۔
- اپنے موجودہ سٹور کے صفحات سے ٹیکسٹ کاپی کریں اور جہاں ضرورت ہو اسے اپنے نئے Shopify سٹور میں پیسٹ کریں۔

تیز سیٹ اپ کے لیے
مائیگریشن ایپ کے ذریعے منتقل ہوں
تیزی سے اپنا سٹور مائیگریٹ کریں۔ Shopify App Store سے ایک تھرڈ پارٹی مائیگریشن ایپ استعمال کریں۔
- سٹور کا اہم ڈیٹا منتقل کریں، جس میں پروڈکٹس، آرڈرز، کسٹمرز، ریویوز اور بہت کچھ شامل ہے۔
- مائیگریشن کے دوران اپنے سٹور کی SEO اور مجموعی ساخت کو برقرار رکھیں۔

بڑے کاروباروں کے لیے
ایک Shopify Partner کی خدمات حاصل کریں
اپنی مائیگریشن کو منظم اور مکمل کرنے کے لیے ایک Shopify Partner کے ساتھ کام کریں۔
- ایک ایسے Shopify Partner کے ساتھ مل کر کام کریں جو آپ کی انڈسٹری اور کاروبار کے حجم کے لحاظ سے مائیگریشن کا ماہر ہو۔
- کچھ پارٹنرز آپ کی ضروریات کے مطابق ایک کسٹم مائیگریشن سلوشن تیار کرنے کے لیے Shopify کی API استعمال کر سکتے ہیں۔

کسٹمر سپورٹ
24/7 سپورٹ
عمل کے کسی بھی مرحلے پر، ڈیٹا امپورٹ کرنے سے لے کر اپنا سٹور بنانے تک، ہماری ایوارڈ یافتہ کسٹمر سپورٹ ٹیم سے مدد حاصل کریں۔
Shopify سپورٹ 24/7 دستیاب ہے، چاہے آپ کا پلان کوئی بھی ہو۔ آپ کو قدم قدم پر رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ہیلپ ڈاکیومنٹس، ویبینارز، بلاگ پوسٹس، اور آن لائن کورسز تک بھی رسائی حاصل ہوگی۔
Shopify سپورٹ 24/7 دستیاب ہے، چاہے آپ کا پلان کوئی بھی ہو۔ آپ کو قدم قدم پر رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ہیلپ ڈاکیومنٹس، ویبینارز، بلاگ پوسٹس، اور آن لائن کورسز تک بھی رسائی حاصل ہوگی۔
ریسورسز دریافت کریں
جانیں کہ برانڈز کیوں منتقل ہو رہے ہیں
Shopify اور Squarespace کے درمیان فرق کے حوالے سے مفید ریسورسز دریافت کریں۔

آن لائن فروخت کریں
2024 کے لیے Squarespace کے 10 بہترین متبادل
اپنی ویب سائٹ کی ضروریات کے لیے Squarespace کے بہترین متبادل دریافت کریں۔ ایسے سلوشنز تلاش کریں جو آپ کے اہداف سے ہم آہنگ ہوں اور Squarespace سے بڑھ کر آپ کی آن لائن موجودگی کو نمایاں کر سکیں۔

آن لائن فروخت کریں
Shopify Buy Button: کسی بھی ویب سائٹ پر شامل کرنے کا طریقہ
Shopify Buy Button کی مدد سے، آپ Shopify کے ای کامرس ٹولز کو مکمل طور پر کسی بھی ویب سائٹ پر انٹیگریٹ کر سکتے ہیں، چاہے وہ WordPress، Squarespace، Wix یا کسی اور ویب سائٹ بلڈر پر بنائی گئی ہو۔

فاؤنڈرز کی کہانیاں
ہول سیل سے کاروبار بڑھانے تک: کیسے ایک سابق انٹیریئر ڈیزائنر غیر متوقع طلب کو پورا کر رہا ہے
جانیے کہ Artemis Design Co کس طرح غیر متوقع طلب کو سنبھال رہی ہے—اور ایسے نئے سسٹمز نافذ کر رہی ہے جو انہیں ہر سال سیلز دوگنا کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

پوڈکاسٹس
جب ٹیسلا (Tesla) کا ایک سابق ملازم ہینگ اوور کا مسئلہ حل کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟
جانیے کیسے ٹیسلا کے ایک سابق ملازم نے سفر کے دوران ایک بزنس آئیڈیا دریافت کیا، تیزی سے ایک لینڈنگ پیج لانچ کیا، اور پھر مارکیٹ میں طلب کی توثیق کے بعد ایک حقیقی برانڈ ڈیزائن کیا۔

کیس سٹڈی
لوری ایلن کی کامیابی کا راز: Shopify مارکیٹنگ ٹولز
جانیے کس طرح ای میل مارکیٹنگ، لیڈ کیپچر اور کسٹمر چیٹ ٹولز کے ایک ہی جگہ ہونے کی وجہ سے ایپیونمس کوکیز کو اس چیز پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد ملی ہے جو سب سے اہم ہے: یعنی کاروبار کو بڑھانا۔

ہیلپ سینٹر
Squarespace سے مائیگریٹ کریں
اس گائیڈ میں Squarespace سے آپ کے سٹور کو Shopify پر منتقل کرنے کا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
Shopify بمقابلہ Squarespace
آل ان ون پلیٹ فارم پر منتقل ہوں
Shopify کو مفت آزمائیں، اور منتخب پلانز پر اپنے پہلے 3 مہینے $1/مہینہ کے حساب سے انجوائے کریں۔ انٹرنیٹ کے سب سے کسٹمائز ایبل پلیٹ فارم پر وہ تمام ٹولز اور سروسز دریافت کریں جن کی آپ کو اپنے کاروبار کی پیچیدگیوں کو سنبھالنے کے لیے ضرورت ہے۔