بین الاقوامی ای کامرس
بغیر کسی حد کے
عالمی ترقی
عالمی کامیابی کے لیے بنائے گئے پلیٹ فارم کے ساتھ کراس بارڈر سیلز کو آسان بنائیں اور اپنے کاروبار کو وسعت دیں۔

لاکھوں لوگوں کے بھروسہ مند پلیٹ فارم پر اپنے برانڈ کو دنیا بھر میں لے جائیں
عالمی معاشی سرگرمی USD میں
لاکھوں Shopify سٹورز سے دنیا بھر کے کسٹمرز
وہ ممالک جہاں Shopify برانڈز کام کر رہے ہیں
بین الاقوامی کامرس پلیٹ فارم
ایک ہی سٹور سے مواقع کی دنیا تخلیق کریں
جب آپ Shopify کے ساتھ عالمی سطح پر فروخت کرتے ہیں، تو آپ کی ضرورت کی ہر چیز آپ کے ایڈمن میں پہلے سے موجود ہوتی ہے۔
کسٹمرز تیزی سے تلاش کریں
SEO کو بہتر بنانے اور ٹریفک بڑھانے والے فیچرز کے ساتھ دنیا بھر میں نئے خریداروں تک رسائی حاصل کریں۔
کراس بارڈر کنورژنز میں اضافہ کریں
ہر مارکیٹ کے لیے بہترین کنورژن والے شاپنگ کے تجربات تیار کر کے مزید سیلز حاصل کریں۔
سب کچھ ایک ہی جگہ سے چلائیں
ایک ہی سٹور اور بیک آفس سے علاقائی سٹور فرنٹ کو کنٹرول اور بہتر بنائیں۔

بین الاقوامی سیلز ٹولز
باری باری ہر مارکیٹ میں، 40% تک زیادہ کنورژن
لچکدار لوکلائزیشن فیچرز کے ساتھ بین الاقوامی خریداری کے ایسے تجربات ترتیب دیں جو آپ کی سیلز کی حکمت عملی کے مطابق ہوں۔
براہ راست ایڈمن میں، اپنی قیمتوں کو خودکار طور پر 130 سے زیادہ مقامی کرنسیوں میں تبدیل کریں۔
کسٹمرز کو Shopify Payments پر مقامی ادائیگی کے طریقوں کے ساتھ اپنی مرضی سے ادائیگی کرنے دیں۔
زبان کے ترجمے اور علاقے کے لحاظ سے مخصوص مواد کے ساتھ ہر مارکیٹ میں درست پیغام بھیجیں۔

Shopify Markets has been a game-changer for us. Now it’s easier to hone in on new global audiences, and to customize the setup to suit our business.
بین الاقوامی سیلز ٹولز
بلٹ ان فیچرز جو ہر Shopify پلان کے ساتھ آتے ہیں
حسب ضرورت تھیمز
تھیم ایڈیٹر میں علاقے کے لحاظ سے منفرد سٹور کے تجربات تخلیق کریں۔
لوکلائزڈ مواد
سٹور کے مواد کا تیزی سے ترجمہ کرنے اور اس میں ترمیم کرنے کے لیے Shopify کی ایپ استعمال کریں۔
ڈومینز اور سب فولڈرز
لوکلائزڈ URLs بنانے کے لیے کسٹم ڈومینز یا سب فولڈرز ترتیب دیں۔
مارکیٹ کے لحاظ سے قیمتوں کا تعین
مارکیٹ کے لحاظ سے پروڈکٹس کی مخصوص قیمتیں مقرر کریں جو آپ کی علاقائی حکمت عملی میں معاون ہوں۔
ذاتی نوعیت کی تجاویز
بہترین طریقوں اور فی سٹور حسب ضرورت اگلے اقدامات کے ساتھ بہتر بنائیں۔
بین الاقوامی ایڈریس کے فارمز
علاقائی ضروریات کے مطابق ڈھلنے والے چیک آؤٹ کے ساتھ ادھورے کارٹس کو کم کریں۔
مارکیٹ کے لیے مخصوص کیٹلاگز
مقام کے لحاظ سے منتخب کریں کہ آپ کے سٹور میں کون سی پروڈکٹس خریداری کے لیے دستیاب ہیں۔
ملٹی مارکیٹ ڈیش بورڈ
جس علاقے میں بھی آپ فروخت کرتے ہیں اسے ایک ہی سٹور اور ایڈمن سے کنٹرول کریں۔

5 حصوں پر مشتمل اس ٹول کٹ کے ساتھ اپنے بین الاقوامی برانڈ کی تعمیر کے لیے صحیح ٹولز تلاش کریں۔
اپنے برانڈ کو ہر جگہ لے کر جائیں، کام ایک ہی جگہ سے کریں
بلٹ ان اینالیٹکس اور بصیرت کے ساتھ دیکھیں کہ آپ مختلف خطوں اور چینلز پر کیسی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔
اپنے پورے کاروبار میں یوزرز، سٹورز اور خودکار ورک فلوز کا انتظام کریں۔
سیکنڈوں میں مخصوص اجازتوں کے ساتھ لامحدود سٹاف اکاؤنٹس شامل کریں۔
ایڈمن میں 21 تک زبانوں میں کام کریں۔

