آل ان ون کامرس پلیٹ فارم
بدلتے وقت کی رفتار سے فروخت کریں
مارکیٹ پلیس، ڈیسک ٹاپ، موبائل، سوشل میڈیا اور حقیقی زندگی کے ذریعے کسٹمر تک رسائی حاصل کریں۔

دنیا کے سب سے بڑے برانڈ Shopify Plus کا انتخاب کرتے ہیں
لامحدود کسٹمائزیشن
اپنے برانڈ کو آن لائن اور ہر جگہ نمایاں کریں
آپ تبدیلی کے محرک ہیں اور جدت کی رہنمائی کرتے ہیں۔ آپ گلوبل کامرس کی حدود کو عبور کرتے ہیں، اور یہ تو بس شروعات ہے۔ ایک ایسے کسٹمائز ایبل پلیٹ فارم کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھیں جو آپ کے ساتھ ساتھ ترقی کرے۔
- Shopify App Store اور API کے ذریعے اپنے سٹور، چیک آؤٹ اور بیک اینڈ کو کسٹمائز کریں
- روایتی انٹرپرائز پلیٹ فارم کے مقابلے میں اپنا آن لائن سٹور 50% زیادہ تیزی سے لانچ کریں
- خودکار اپ ڈیٹ اور مینٹیننس کے ساتھ اپنی ٹیک سٹیک کے بجائے ترقی پر توجہ مرکوز کریں
- آگمینٹڈ ریئلٹی شاپنگ کے تجربات کے ساتھ مارکیٹ میں سبقت حاصل کریں
توسیع پذیری
بزنس کو وسعت دینے کی طاقت
عالمی سطح پر وسعت پانے کے ساتھ آپ کے آپریشن مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ ایک ایسے پلیٹ فارم کے ساتھ اپنی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں جو مضبوط ہونے کے ساتھ ساتھ تیز رفتار بھی ہو۔
- Shopify Flow کے ذریعے کسٹمر لائلٹی، مرچنڈائزنگ اور فراڈ کی روک تھام کے عمل کو خودکار بنائیں
- Launchpad کے ذریعے فلیش سیل کو سپورٹ کریں اور بوٹ کے خطرات کو کم کریں
- ایک ہی سٹور پر متعدد کرنسیوں میں فروخت کریں یا اپنے ایکسپینشن سٹور کے مطابق اپنے مواد کو لوکلائز کریں
- اپنی پوری آرگنائزیشن میں سٹاف کی رسائی اور پرمیشن کا نظم کریں

Shopify Plus makes managing the complexities of an international business simple, and has been great in allowing us to engage with a global audience.
اومنی چینل کامرس
ہر وہ جگہ جہاں آپ کے کسٹمر آج اور کل خریداری کرتے ہیں
مارکیٹ پلیس، موبائل، سوشل میڈیا اور حقیقی زندگی میں وہ بہترین تجربہ فراہم کریں جس کے لیے آپ جانے جاتے ہیں۔ 20 سے زیادہ چینل اور Shopify POS کے ساتھ ہر جگہ شاندار شاپنگ کا تجربہ فراہم کریں۔
175 ممالک اور 21 زبانوں میں ایک عالمی پلیٹ فارم کے ساتھ اپنے بزنس کو وسعت دیں
قابل اعتمادی اور سپورٹ
ایک پلیٹ فارم سے کہیں بڑھ کر بہت کچھ حاصل کریں
کارآمد ڈیٹا
بلٹ ان اینالیٹکس اور رپورٹنگ کے ذریعے اپنے کسٹمر کو سمجھیں۔
لامحدود بینڈ وڈتھ
انتہائی تیز سرور اور 99.99% اپ ٹائم کے ساتھ کبھی کوئی سیل ضائع نہ ہونے دیں۔
لیول 1 ویب سیکیورٹی
اعلیٰ ترین سطح کی سیکیورٹی کے ساتھ کسٹمر کے ڈیٹا کی حفاظت کریں۔
24/7 ترجیحی سپورٹ
دن ہو یا رات، فون، ای میل یا چیٹ کے ذریعے تکنیکی سوالات کے فوری جوابات حاصل کریں۔
لچکدار انٹیگریشنز
موجودہ ٹیک سٹیک بشمول ERP اور PIM کے ساتھ بغیر کسی رکاوٹ کے انٹیگریٹ کریں۔
لامحدود سٹاف اکاؤنٹ
معلومات تک رسائی کا انتخاب کرنے کے لیے پرمیشن کو کنٹرول کریں۔
سپیشلائزڈ پارٹنر
ایوارڈ یافتہ Shopify Plus پارٹنر کے ساتھ تیزی سے ترقی کریں، کسٹم ایپ بنائیں، یا ری برانڈ کریں۔
کسٹمائز ایبل پلیٹ فارم
تھرڈ پارٹی ایپ ڈیویلپر کے اختراعی سلوشن کے ساتھ پلیٹ فارم کو وسعت دیں۔
تعلیمی وسائل
بزنس بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے خصوصی آن لائن کورس۔
ای کامرس آٹومیشن
جدت کے لیے جگہ بنائیں
ای کامرس آٹومیشن پیچیدہ کام کو ایک ایسے ہموار تجربے میں بدل دیتی ہے جسے آپ کے کسٹمر پسند کرتے ہیں—اور آپ کو اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ Shopify Flow کے ساتھ ان ٹول اور ایپ کو کنیکٹ اور خودکار بنائیں جن پر آپ کا بزنس انحصار کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، Launchpad کے ساتھ ہر چینل پر مہمات، پروڈکٹ ریلیز اور پروموشن کو شیڈول کریں۔
ہم ایک ساتھ مل کر کامرس کا مستقبل بنا رہے ہیں
کل امریکی ای کامرس مارکیٹ کا حصہ
لاکھوں Shopify بزنس کی جانب سے اب تک کی کل سیل